• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونے اور چاندی کی قیمت برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے اور چاندی کی قیمت برقرار،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3021 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی، عالمی مارکیٹ میں استحکام کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 462 روپے پر برقرار رہی، چاندی کی قیمت بھی 3475 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

بزنس سے مزید