انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 280روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280روپے 26 پیسے کا تھا۔
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 93 ہزار 162 روپے ہو گئی۔
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے بورڈ نے ایل این جی کارگو خریدنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 3267 پوائنٹس کی کمی سے 170672 پر بند ہوا۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ ایران کے ساتھ جنگ کے باعث پیدا ہونے والی توانائی کی مہنگائی کو کم کرنے کی وسیع حکمتِ عملی کا حصہ ہے، خاص طور پر نومبر کے وسطِ مدتی انتخابات سے قبل جب مہنگائی ایک بڑا عوامی مسئلہ بن چکی ہے۔
2900 روپے کمی کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے۔
سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نےاینٹی منی لانڈرنگ ریگولیشنز میں ترامیم تجویز کر دیں۔
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔
وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آف گرڈ صارف نہ تو نیٹ میٹرنگ اور نہ ہی نیٹ بلنگ کیٹیگری میں آتا ہے
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 173 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جنگ بندی سے تیل اور گیس کی ادائیگیاں بھی آسان ہوں گی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 93 ہزار 762 روپے ہوگیا ہے۔
ایس ای سی پی کے مطابق پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں 14.54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس جنوری میں ایک لاکھ 91 ہزار 33 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح تک بھی گیا۔
ذرائع پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے عالمی کمپنیوں سے 3 ایل این جی کارگوز کیلئے بڈز طلب کرلیں۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 579 پوائنٹس پر بند ہوا تھا