• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ، میکائل نے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی

سری لنکا میں جاری آئی ٹی ایف جے 30 ٹورنامنٹ میں پاکستان کے میکائل علی بیگ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوے سنگلز اور ڈبلز کے فائنل میں جگہ بنالی۔

سیمی فائنل میں میکائل بیگ نے تھرڈ سیڈ ہانگ کانگ کے فو وینگ چوئی کو ہرایا۔

سنگلز کے سیمی فائنل میں میکائیل نے چھ چار اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی۔

ڈبلز میں میکائیل نے اسپین کے اوسکر کاسیز ماس کے ساتھ شراکت میں کامیابی حاصل کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید