• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹیل سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے تانبے کی چوری ناکام، ملزمان فرار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے پاکستان اسٹیل کے مین پلانٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے تانبے کی چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی، پولیس کو اطلاع ملی کہ 15 سے زائد ملزمان پلانٹ میں داخل ہو چکے ہیں جس پر فوری کارروائی کی گئی،ملزمان رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تانبہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید