کس تواتر سے طاری ہے دورِ خزاں
کیا گلستاں میں فصلِ بہار آئے گی
بم دھماکے نہ ہوں گے اگر ختم تو
اس برس عید بھی سوگوار آئے گی
اپنے بیان میں انہوں نے مشرق وسطیٰ کے تمام فریقین سے حملے فوری روکنے، تنازعات کے منصفانہ سیاسی حل اور امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے راستے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا۔
حوثیوں نے سعودی عرب پر مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حدیدہ پورٹ پر حملے کے جواب میں کارروائیاں کی ہیں۔
اسلامیہ ڈگری کالج نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کو ڈیجیٹل اسکلز سے لیس کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محبی نے انٹرویو میں کہا کہ امریکی دفاعی نظام اتنا کم زور ہوچکا ہے کہ ایران کے ڈرون اور میزائل کسی رکاوٹ کے بغیر اہداف تک پہنچ رہے تھے۔
شہری دہشتگردوں اور فتنۂ خوارج کی مشتبہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں: خیبر پختونخوا پولیس
بسوں، سڑکوں، ایئرپورٹس کے وعدے سنائے جارہے ہیں۔ میں ہر بس، ہر روڈ، ہر اسپتال اور ہر ایئرپورٹ کا خیرمقدم کرتا ہوں: چیئرمین پیپلز پارٹی
عطا تارڑ نے کہا کہ جھتہ بندی اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے بڑھاوا دیا جا رہا تھا، ایسی ناکام کوشش کی گئی جس سے کشمیر میں افرا تفری پھیلے۔
جنتر منتر میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران 23 روز تک بھوک ہڑتال کرنے والی بھارتی طالبہ نیہا بورا کا کہنا تھا کہ کشمیر میں چھروں پر خاموش رہے تو وہ چھرے دلی کے کناٹ پیلس تک پہنچ گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
انہوں نے حال ہی میں یہ بیان سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں مجتبیٰ خامنہ ای کی عدم شرکت سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دیا۔
حملہ آوروں نے مسجد کی دیواروں پر عبرانی زبان میں نعرے بھی تحریر کیے۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ بس میں ٹرانسپورٹ ونگ کے 19 ملازمین سوار تھے۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہم ہی کراچی کو بنائیں گے، ہمارے دوست نئے صوبے کا شوشہ چھوڑتے رہتے ہیں۔
امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر حملوں کی ویڈیو میں اپنے گانے کے استعمال پر ٹرمپ انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پنجاب والی قیادت کا پارٹی سے زیادہ پنجاب حکومت پر فوکس ہے
شہد کو صحت کے لیے بہت زیادہ مفید قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس میں قدرتی طور پر پائے جانے والے مرکبات جیسے ٹریس انزائمز اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں۔