• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی سیکٹر ڈی الیون، گینگ وار وصی اللّٰہ لاکھو کا مبینہ کارندہ گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ(ایس آئی یو) نے نیو کراچی سیکٹر ڈی الیون میں کارروائی کے دوران مبینہ طور پر گینگ وار وصی اللہ لاکھو کا کارندہ گرفتار کرلیا،ترجمان ایس آئی یو کے مطابق گرفتار ملزم صادق سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا،گرفتار ملزم نے پان چھالیا اور دیگر ٹھیلے والوں کو بھتے کی پرچیاں دی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید