انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔
آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 56 پیسے کا ہو گیا۔
عید سے قبل کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 16 پیسے کا تھا۔
ٹرمپ ٹیرف سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے۔
101سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر کیے گئے،
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
نیپرا کے فیصلے کے بعد ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے بجلی سستی کی جائے گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔
جنرل سروسز کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.18 روپے کمی کی گئی۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان کے مرکزی بینک نے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کیے تاکہ بینکنگ سسٹم میں استحکام رہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد آج پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 اپریل کو ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے۔
اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو منہگی کردی، قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پنجاب حکومت نے عید سے پہلے ہی تمام سہولت بازار ختم کر دیے، عوام سستی چینی اور چکن سے محروم ہوگئے، عید کی پریشانیاں بھی بڑھ گئیں۔
عید سے قبل کوئٹہ میں مرغی، بکرے اور گائے کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
مرکزی چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے کہا ہے کہ ایک ارب ڈالر کی گندم بیرون ملک سے درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 1620 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔