• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزم ساحر کیخلاف منشیات کیس، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی سینٹرل جیل میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔

کیس کی سماعت کے دوران جیل حکام نے ملزم ساحر حسن کو عدالت میں پیش کیا۔

سماعت کے دوران تفتیشی افسر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

 تفتیشی افسر نے تاحال کیس کا حتمی چالان بھی جمع نہیں کروایا۔

 عدالت نے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔

واضح رہے کہ کیس میں ملزم ساحر حسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے۔

قومی خبریں سے مزید