• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا، شہری کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

سرگودھا میں سوشل میڈیا پر پیغام میں کرپشن کے الزام پر پیکا ایکٹ کے تحت شہری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ تھانا چھوٹا ساہیوال کے محرر نے شہری مہر اسامہ کے خلاف درج کرایا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق شہری نے سوشل میڈیا کے ایک پیغام میں محرر کو کرپشن کا بادشاہ لکھا تھا۔

قومی خبریں سے مزید