• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گالف مقابلے جمعرات سے لاہور میں شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور جیم خانہ گالف کلب میں 90 لاکھ انعامی رقم کی جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ جمعرات 10 سے 13 اپریل تک ہوگی۔ پی جی اے سے منظور شدہ ٹورنامنٹ میں ایونٹ کے مین ڈرا میں پاکستان کے 100 پروفیشنل اور ایمیچر گالفرز سمیت ساڑھے پانچ سو گالفرز حصہ لیں گے۔ ہول ان ون کے لیے گاڑی انعام میں رکھی گئی ہے۔ ایونٹ میں سات کٹیگریز میں مقابلے ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید