• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پریس کلب کے باہر اساتذہ کا احتجاج

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی پریس کلب کے باہر اساتذہ نے نوکری نہ ملنے پر احتجاج شروع کر دیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے اگست 2023 ء میں آفر آرڈر دیے گئے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ کا آفر آرڈر ملنے کے باوجود جوائننگ نہیں دی گئی۔

مظاہرین نے بتایا ہے کہ پولیس ویریفیکیشن اور دستاویزات دیں تو کہا گیا نوکری نہیں دی جا سکتی، اب محکمۂ تعلیم کی جانب سے دوبارہ ٹیسٹ دینے کا کہا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید