• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا۔

فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تھانہ بھانہ ماڑی میں درج کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید