• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی طبی معائنے کی رپورٹ جاری، صحت بہترین ہے، ڈاکٹر کیپٹن سین

  
پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلوریڈا پہنچنے پر اتوار کو لی گئی تصویر صدر ٹرمپ طیارے سے باہر آرہے ہیں(سوشل میڈیا)۔
پام بیچ انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلوریڈا پہنچنے پر اتوار کو لی گئی تصویر صدر ٹرمپ طیارے سے باہر آرہے ہیں(سوشل میڈیا)۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طبی معائنے کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کیپٹن سین کے مطابق صدر ٹرمپ کی صحت بہترین ہے۔ 

وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹر کا مزید کہنا تھا کہ صدر کی ذہنی اور جسمانی حالت بہترین ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کمانڈر انچیف اور سربراہ مملکت کے فرائض انجام دینے کے پوری طرح اہل ہیں۔ 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق 78 سالہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا معمول کا طبی معائنہ جمعہ کو ہوا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید