• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان: مسجد کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

افغانستان کے صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا نصب ڈیوائس سے ہوا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید