• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائیجیریا: مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک، 22 زخمی

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

نائیجیریا کی ریاست پلاٹو میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 50 افراد کو ہلاک کردیا۔ 

دارالحکومت ابوجا سے ریڈ کراس کے مطابق حملے میں 22 افراد زخمی ہوئے جبکہ 5 مکانات بھی جلا دیے گئے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا میں مقامی آبادیوں کے باہمی تنازعات پر اس نوعیت کی پُرتشدد کارروائیاں عام ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید