سوڈان کے علاقے مغربی دارفر کے کیمپوں پر پیراملٹری فورسز کے جمعرات سے جاری حملوں میں بچوں سمیت 400 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں موجود اقوام متحدہ ٹیم نے 148 اموات کی تصدیق کر دی ہے۔
دوسری جانب برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سوڈان میں 2023 سے فوج اور منحرف فوجی گروپ کے درمیان لڑائی جاری ہے۔