• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہری پور: ہزارہ موٹروے پر مسافر بس کے ڈرائیور کو نیند آگئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ہری پور ہزارہ موٹروے پر بس بے قابو ہو کر نالے میں جا گری۔

حادثے میں 2 غیرملکیوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ بس گلگت سے اسلام آباد جارہی تھی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔

بس میں 3 غیرملکیوں سمیت 48 افراد سوار تھے۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی۔

قومی خبریں سے مزید