فی زمانہ تمام دنیا میں
مرکزی ہے مقامِ سرمایہ
نظریّات میں کہیں رُوپوش
جلوہ گر ہے نظامِ سرمایہ
شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں رہنما کم جونگ اُن کو سربراہ مملکت نامزد کر دیا گیا۔
راجن پور کے علاقے فاضل پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مغوی افراد کو بازیاب جبکہ 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق اس موقع پر آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ اور بلا رکاوٹ آمد و رفت یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔
ایران کا کہنا ہے کہ جنوبی جزیرے قشم کے قریب ڈرونز کو مار گرانے کے بعد کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے مغرب میں واقع شہر اندیشہ میں ایک کمرشل کمپلیکس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ ہو گیا۔
فرانسیسی شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا بحری جہاز سان انتونیو آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے حملے کی زد میں آیا ہے۔
چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
سرگودھا میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ بعد ازاں لڑکی کو اغواء کرلیا گیا۔
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کی عظیم فتح نے بھارت کو پاکستان کی دفاعی صلاحیت، قومی اتحاد کا واضح اور دو ٹوک پیغام دیا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔
مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں مدرسے کے استاد نے طالب علم پر مبینہ تشدد کیا۔
تمام اکیڈمیز لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے ہوں گی، جن میں کوئی فیس نہیں ہو گی۔
ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے بتایا ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کیمرے کے ذریعے ای چالان جاری ہو گا۔
کراچی میں حالیہ شدید گرمی کے باعث پیٹ کی بیماریوں، خصوصاً گیسٹرو کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔