• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا غزہ کا غیرمعمولی دورہ

مقبوضہ بیت المقدس(اے ایف پی) اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ بنجمن نیتن یاہو نے منگل کو غزہ کا غیر معمولی دورہ کیا،جبکہ فوج کی جانب سے فلسطینی سرزمین پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔ان کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے آج شمالی غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ حماس کے ساتھ دو ماہ کی جنگ بندی کو یکطرفہ ختم کرتے ہوئےفوج نے 18 مارچ کو غزہ پردوبارہ حملے شروع کیے۔اس کے بعد سے اسرائیلی فورسز نے علاقے کے بڑے حصوں پر قبضہ کر لیا ہے ،لاکھوں افراد کو جبری ان کے گھروں سے بے گھر کرکے علاقے خالی کرالیے گئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید