• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ جینز واپس کرلیں،

اس لڑکی نے میری گارمنٹس شاپ میں آکر کہا۔

اس میں کیا خرابی ہے؟ میں نے پوچھا۔

یہ میں نے کل پہنی تو زلزلہ آگیا تھا،

لڑکی نے شرمندہ ہوکر جواب دیا۔

یہ ساڑھی بھی واپس کرلیں،

قطار میں پیچھے کھڑی خاتون بولیں۔

یہ میں نے کل پہنی تو شدید ژالہ باری ہوگئی۔

ابھی واپس کرتا ہوں، ایک منٹ ٹھہریں،

میں نے انہیں تسلی دی۔

پھر ایک ملازم کو پکارا۔

جی سر، ملازم فورا آگیا۔

یہ برگر سامنے والی دکان میں واپس کر آو۔

غیر ملکی فرنچائز کا ہے۔

اسے کھانے سے کہیں سونامی نہ آجائے۔

تازہ ترین