• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک بیٹھ کر اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو موثر جواب دینگے، رہنما مسلم لیگ فرانس

پیرس ( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نوجوان راہنما راجہ محمدعلی نے کہا ہے کہ بیرون ممالک بیٹھ کر اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کو موثر جواب دیں گے، اورسیز کنونشن میں آرمی چیف سید عاصم منیر سے مختصر ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید عاصم منیر سے بہت متاثر ہوا ہوں ۔انہوں جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے خطاب کو وقت کی ضرورت قرار دیا ۔ راجہ محمد علی کا کہنا تھا ہم اب یورپ بھر میں ان کے سپاہی کے طور پر کام کریں گے ۔

دنیا بھر سے سے مزید