جامشورو میں سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔
پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں مال بردار ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی جس کے باعث اپ ٹریک معطل ہو گیا۔
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ریلوے حکام نے بتایا ہے کہ حادثے کی وجہ سے ڈاؤن ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کا درجہ حرارت اپریل کے معمول سے 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا ہے۔
وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ عازمین کو سرکاری حج اسکیم کے تحت 342 پروازوں کے ذریعے حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔
ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کے مطابق مقتولین گاڑی میں سوار تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کردی۔
سابق نگراں وزیراعظم ، سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خواب کی کوئی تعبیر نہیں، پاکستان کی کشمیر پر پوزیشن اصولی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹھوس شواہد ہیں بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے، ہم پہلگام ڈرامے کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں۔
بھارت کی آبی جارحیت دریائے جہلم میں مظفر آباد کے مقام پر بڑا ریلہ چھوڑ دیا گیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم نوید احمد کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی جبکہ اسکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
وفاقی وزیرِ بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے دو ماہ کے لیے کیماڑی میں ملبہ پھینکنے پر پابندی عائد کر دی۔
وزیرِ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کر کے آبی دہشت گردی کی ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہڑتال نے ثابت کر دیا پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔