• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا: اسٹریٹ فیسٹیول میں ڈرائیور نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کینیڈا کے شہر وینکور میں اسٹریٹ فیسٹیول کے دوران ایک شخص نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔

وینکور پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے میں ملوث ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید