• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو گھڑ دوڑ کا انعقاد، کپ ریس نہیں ہوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو بھی صرف دو گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، پہلی میں لٹل ڈارلنگ پر پرویز علی جبکہ دوسری میں منڈی بوائے پر علی رضا فاتح رہے،پچھلے ایک ماہ سے کلب میں دو سے زائد مقابلوں کا انعقاد نہ ہوسکا، اور نہ ہی کوئی کپ ریس ہوئی۔