• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائلہ کیانی نئی چوٹی سر کرنے کی تیاریوں میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع کینچن جونگا کی8586 میٹر بلند چوٹی سر کرنے کی تیاری شروع کردی، وہ 7 دن کی ٹریکنگ کے بعد اس ماہ بیس کیمپ پر پہنچیں گی۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔
اسپورٹس سے مزید