کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر شاہ نواز دہانی پاکستان سپر لیگ ٹین کے بقیہ میچوں میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔کراچی کنگز نے انجریز کے باعث اسکواڈ میں تبدیلیاں کی ہیں۔ترجمان کے مطابق ان کی جگہ سعد بیگ اور شاہ نوازدھانی کو شامل کیاگیا ہے ۔