کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی نے کانسٹیبل کی شہادت کا مقدمہ درج کر لیا سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے اتوار کی شام سبزل روڈبلوچستان یونیورسٹی کے سامنے دہشت گردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار کانسٹیبل محمد امجد خان شہید ہو گیا تھا، جس کا مقدمہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تخت مقدمہ درج کر لیا ۔