کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کی قیمتوں میں اضافہ برقرار،قصابوں کی من مانیاں جاری،مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرےکاگوشت 2200روپےسے 2300 روپے کلو،بڑاگوشت فی کلو1400 روپے،بکرے کے پائے درجن 1700سے 1800 ،مغز250 روپے،اوجری 500جبکہ فی کلیجی 800روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔