کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اے این ایف ٹیم نے خفیہ اطلاع پر مستونگ میں ایک کمپاؤنڈ میں چھپائی گئی 156کلو ہیروئن برآمد کر لی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی جبکہ کچلاک بائی پاس پر دوران چیکنگ ایک گاڑی سے 40کلو آئس برآمد ہونے پر ایک اسمگلر کو گرفتار کر لیا ۔