• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، کوڑا پھینکنے کے تنازع پر خاتون فائرنگ سے زخمی

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)    سیالکوٹ کے علاقہ بھیکو چھوڑ میں کوڑا گھر کے آگے پھینکنے کے تنازع  پر شہباز وغیرہ نے خاتون روبینہ پر فائرنگ کردی جسکے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کردیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین