• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس نے نیتن یاہو کے فوجی دباؤ سے قیدی کی رہائی کے دعوے کو مسترد کردیا

غزہ (اے ایف پی) حماس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ فوجی دباؤ نے امریکی اسرائیلی یرغمال ایڈان الیگزینڈر کی رہائی کو یقینی بنانے میں مدد کی ۔فلسطینی مزاحمتی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ ایڈان الیگزینڈر کی واپسی امریکی انتظامیہ کے ساتھ سنجیدہ رابطوں اور ثالثوں کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید