• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی نے جلتی پر تیل ڈالا، فرانسیسی اخبارات کی تنقید

پیرس( رضا چوہدری )فرانسیسی اخبارات نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پرشدید تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مودی نے جلتی آگ پر تیل ڈالا۔بھارت اور پاکستان میںجنگ بندی کے بعد مودی نے قوم سے خطاب میں پاکستان کے خلاف سخت لہجہ اپنایا جبکہ تقریر کرتے ہوئے ان کاچہرہ بھیانک لگ رہا تھا ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی اخبار لی موند کی نے اپنی اشاعت میں بھارتی وزیراعظم نریندر کے قوم سے خطاب پرشدید تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یندر مودی نے جنگ بندی کے بعد قوم خطاب میں کہا کہ اس نے فوجی آپریشن ابھی صرف معطل کیا ہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید