• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاؤسنگ سوسائٹی کے 1446 متاثرین کی ڈوبی رقم برآمد

لاہور (نیوزرپورٹر) ہاؤسنگ سیکٹر متاثرین کی سنی گئی۔چیئرمین نیب نے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔نیب لاہور نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے 1446 متاثرین کی ڈوبی رقم برآمد کر لی، ڈی جی نیب لاہور کا کہنا ہے کہ 1 ارب 34 کروڑ مالیت کی رقم آجسے ہی تقسیم شروع کررہے ہیں۔
لاہور سے مزید