• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر زراعت پنجاب کی وفد کے ہمراہ قومی ادارہ برائے فوڈ سیفٹی مصر کے چیئرمین سے ملاقات

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے مصر میں قومی ادارہ برائے فوڈ سیفٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ اس وفد میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اسامہ خان لغاری، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو، ڈائریکٹر جنرلز زراعت چوہدری عبدالحمید، نوید عصمت کاہلوں، ترقی پسند کاشتکار حسن رضا و دیگر اہم افراد شامل تھے۔وفد کا استقبال قومی ادارہ برائے فوڈ سیفٹی مصر کے چیئرمین طارق الحبی نے کیا۔
لاہور سے مزید