• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میانوالی: کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ملزم نے گرفتاری دے دی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب واقعے کا مقدمہ درج کر کے گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید