• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالاکنڈ : آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں لگی آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا۔

6 روز قبل لگی آگ نے 15 کلومیٹر پہاڑی سلسلے کو لپیٹ میں لے لیا۔

آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔

دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

قومی خبریں سے مزید