• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری: گرج چمک کیساتھ بارش، بجلی معطل، درخت اور چھتیں گر گئیں

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مری کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور آندھی و طوفان کے ساتھ بارش ہوئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر درخت، سائن بورڈز اور چھتیں گر گئیں۔

موسم کی خرابی کے باعث مری کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔

درخت گرنے کے باعث اپر دیول جانے والی سڑک بلاک ہو گئی۔

قومی خبریں سے مزید