٭میں آپ کے موقف کی مکمل تائید کرتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں بھی بیشتر کیڑا صفت عناصر موجود ہیں۔ جن کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف اپنا مقصد پورا کرنا ہے۔ چاہے ان کے عمل سے کسی دوسرے کو جتنا بھی نقصان اٹھانا پڑے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہمیں ایسے عناصر سے ہوشیار رہنا چاہئے اور انکی تلفی کے لئے ہر ممکن کو شش کرنی چاہئے۔(مہناز بٹ، کراچی)