• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رتن ناتھ کی فن وشخصیت پر نشست کاانعقاد

لاہور(شوبز رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں نامور ناول نگار رتن ناتھ سرشار کے فن و شخصیت پر اہم نشست ہوئی، چئیرمین الحمراء رضی احمد بھی تقریب میں شریک ہوئے۔نامور ادیب و دانشور ناصر عباس نئیر نے رتن ناتھ سرشار کے ادبی کام کی مختلف جہتوں کو سننے والے کے سامنے پیش کیا۔
لاہور سے مزید