• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آئندہ تین روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق پارہ 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ جمعرات، جمعہ کو پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہ سکتا ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران تیز سمندری ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔

قومی خبریں سے مزید