ہُوا میدان میں ناکام بھارت
تو مغرب نے کرا دی جنگ بندی
اگر برعکس ہوتی صورتِ حال
تو کیا ممکن تھی ایسی درد مندی؟
غزہ میں جاری مظالم روکنے کے لیے اب صرف الفاظ کافی نہیں، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کو عملی طور پر روکنا ہوگا۔ پاکستانی مندوب
اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فوجی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔
جنید صفدر کا جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام پذیر ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، جو ترقیاتی اسکیمیں مکمل ہونے والی ہیں ان کے فنڈز فوری جاری کریں اور نئی اسکیموں کی تجاویز شارٹ لسٹ کر کے آئندہ اجلاس میں پیش کریں۔
فرانسیسی فوج نے پاک بھارت لڑائی میں جدید لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی سے متعلق خبروں پر پہلی بار ردعمل دیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بدنام کرنے والے حکمراں مٹ گئے۔
آزاد کشمیر کے ضلع راولا کوٹ کے علاقے حسین کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کیا ہے۔
اسرائیل نے ایران پر حملے سے متعلق نیویارک ٹائمز کی خبر کو ’فیک نیوز‘ قرار دے دیا۔
حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اداکار سے غیرمشروط معافی کا مطالبہ کر دیا،
ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز عبدالغفار مگسی نے بلوچستان کے 18 اضلاع کے 62 لیویز اہلکاروں کو معطل کر دیا۔
متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کا دورہ اور اشتعال انگیز طرزِ عمل اپنانے پر اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی میری ترجیح اور ذمے داری ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے بنگلا دیش سے میچ دیکھنے کے لیے آئے وفد سے ملاقات کی ہے۔
وفاقی وزیرِ امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فرعونیت اور تھانیداری ختم ہو چکی۔
پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شکست دے دی۔