• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابراعظم نے علامہ اقبال کے شعر کا مصرع کیوں لکھا؟

بابر اعظم—فائل فوٹو
بابر اعظم—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یومِ تکبیر ہماری استقامت اور قومی فخر کا مظہر ہے۔

یومِ تکبیر پر جاری پیغام میں بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس غیر متزلزل عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جس نے ہماری آزادی اور دفاع کو مضبوط کیا۔

بابر اعظم نے اپنے پیغام کے ساتھ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے شعر کا مصرع بھی لکھا ہے کہ ’وہی ہے بندۂ حر جس کی ضرب ہے کاری‘۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید