• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولا کوٹ: پولیس کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار شہید

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آزاد کشمیر کے ضلع راولا کوٹ  کے علاقے حسین کوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔

واقعے میں 4 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید