• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ: گھر والوں سے ناراض خاتون کی خودکشی کی کوشش

شیخوپورہ میں گھر والوں سے ناراض ہو کر خاتون نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق انہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کی خودکشی کی کوشش کو ناکام بنادیا اور خاتون کی جان بچا لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خانقاہ ڈوگراں کی رہائشی خاتون نے گھریلو ناچاقی پر نہر میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید