آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے۔