غزہ (اے ایف پی، جنگ نیوز)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے، حماس کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی مندوب کی نئی تجویز موصول ہو گئی ہے اور وہ اس کا جائزہ لے رہے ہیں،اضافی سایہ دار جگہ، 400 سے زائد کولنگ یونٹس، اور ہزاروں طبی عملہ تعینات کیا جائے گا۔سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے جمعرات کو بتایا کہ سخت صحرا کی گرمی کو کم کرنے کی کوششیں حکام اور منتظمین کی اولین ترجیح ہے۔ ہم نگرانی کے لیے جدید ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں تاکہ فوری فیڈبیک حاصل ہو۔ ہمیں جن بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ان میں سے ایک بڑھتی ہوئی درجہ حرارت ہے، اور یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جسے ہم اعلیٰ ترین ترجیح دیتے ہیں۔ خاص طور پر پچھلے سال کے واقعات کے بعد جب 1,300 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے تھے۔