نیویارک (اے ایف پی) نیویارک ٹائمز نے امیزون کے لیے مصنوعی انٹیلی جنس کے معاہدے پر اتفاق کیاہے جس کے تحت مواد کو مصنوعی انٹیلی جنس کی تربیت کے لئے بروئے کار لایاجائےگا ۔ اس بات کا علان جمعرات کو یہاں کیاگیا۔ یہ پہلا پیداواری اے آئی لائسنسنگ معادہ ہے کئی میڈیا گروپس ایسے معاہدہ کرچکے ہیں ۔ لیکن نیویارک ٹائمز نے قبل ازیں اپنا مواد مصنوعی انٹیلی جنس کی دوڑ میں استعمال کئے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔