پاکستان کے نور زمان نے برٹش اوپن اسکواش کے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
کوالیفائیر کے فیصلہ کن میچ میں نور زمان نے مصر کے کریم التورکی کو شکست دی۔
نور زمان نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تینوں میچز جیت کر مین راؤنڈ میں جگہ بنائی۔
مین ڈراز کے پہلے راؤنڈ میں نور زمان کا مقابلہ انگلینڈ کے کرٹس ملک سے ہوگا۔