جارحوں کی یُورش و یلغار سے
ہر طرح محفوظ ہے یہ سرزمین
ایک تو ہم خود ہیں چُست و مستعد
اور پھر موجود ہے دیوارِ چین
کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے مقدمے کی ابتدائی رپورٹ انسداد دہشت گردی کی منتظم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔
انڈونیشیا نے چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور شروع کردیا ہے۔
بالی ووڈ فلم ’ستارے زمین پر‘ کے ہدایت کار آر ایس پرسنا کا کہنا ہے کہ عامر خان لیجنڈ ہیں جو نئے اداکاروں کی طرح کام کرتے ہیں جبکہ نئے اداکار خود کو لیجنڈ سمجھتے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو وقتی طور پر ٹرمپ کے 50 فیصد اسٹیل ٹیرف سے ریلیف مل گیا۔
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو بہت اچھا فیصلہ ہے۔
بھارتی حکام اور ٹیلی ویژن چینلز امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی خبر پر تبصرے سے گریزاں ہیں۔
سابق وزیر خارجہ اور پاکستان کے پارلیمانی سفارتی وفد کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارت کاری کسی کو تنہا کرنے پر نہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ اس حوالے سے امریکی صدر نے کہا کہ ابھی انھوں نے روسی صدر پیوٹن سے ایک گھنٹہ 15 منٹ تک بات کی ہے، روس پر یوکرین کے حملے اور ایران سے متلعق تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اس وقت نہ کسی سیاسی جماعت اور نہ ہی کسی ذاتی مقصد کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، بلکہ ہماری یہ جدوجہد ملک کے لیے ہے۔
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے مشرق میں حملہ کیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے نئے سربراہ عزالدین الحدید کو نشانہ بنایا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کا مقصد ریاستی اداروں کو بدنام کرنے سے روکنا ہے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے کہا جارہا ہے حکومت قبول کریں اور 9 مئی پر معافی مانگیں۔
ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو ایم وفد کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی۔ جس میں ملک کی صورتحال اور نئے سال کے بجٹ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت قابلِ تحسین ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھار ت کا نیو نارمل دفن کردیا ہے۔