• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کو وقتی طور پر ٹرمپ کے 50 فیصد اسٹیل ٹیرف سے ریلیف مل گیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ کو وقتی طور پر ٹرمپ کے 50 فیصد اسٹیل ٹیرف سے ریلیف مل گیا۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  ٹرمپ کے حکم کے تحت اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف 25 سے 50 فیصد کیا گیا۔

نیا ٹیرف بدھ سے امریکا کو اسٹیل اور ایلومینیم برآمد کرنے والے ممالک پر لاگو ہوگا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کو فی الحال ٹیرف میں اضافے سے عارضی استثنیٰ دیا گیا ہے، برطانیہ کے لیے پرانا 25 فیصد ٹیرف ہی برقرار رہے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید